Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Jamal Al'Din Afghani dis جان پرکنزکی اکنامکس پر دہائیوں

SKU: 17021063391

4.4
USD1187.50 USD1208.50

Pay in 4 interest-free payments of $296.88 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 6 - Aug 11

Description

جان پرکنزکی اکنامکس پر دہائیوں سے ورلڈ بیسٹ سیلر۔ کتاب۔اکنامک ہٹ مین کا نیا اقبال جرم مصنف جان پرکنزمعاشی غارت گر (Economic Hit men) (EHM) نہایت گراں قدر مشاہرہ پانے والے پیشہ ور افراد ہیں جو دنیا بھر کے ملکوں سے کھربوں ڈالر کی دھوکہ دہی کر نے پر مامور ہیں ۔ وہ عالمی بینک امریکن ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی اور دوسرے غیرملکی "امدادی" اداروں سے روپیہ بٹور کر ان بڑی بڑی کارپوریشنوں کی تجوریوں اور ان چند انتہائی امیر خاندانوں کی جیبوں میں منتقل کرتے ہیں جن کے قبضہ قدرت میں اس کرہ ارض کے قدرتی وسائل کا کنٹرول ہے اس کام میں ان کے ہتھیار ہوتے ہیں جعلی اور دھوکہ دہی پرمبنی معاشیاتی رپورٹیں ۔جان پرکنز کی مشہور و معروف کتاب "New Confessions of An Economic Hit Man" کا اردو ترجمہ

تاریخ طبری مؤرخ اسلام علامہ ابو جعفر محمد بن جریر طبری (839-923ء) کی یہ وہ شہرۂ آفاق کتاب ہے جو ایک ہزار سال سے زائد عرصے سے مسلمانوں کو ان کا ماضی یاد دلا رہی ہے۔ یہ مسلمانوں کی ہی نہیں، پوری انسانیت کی تاریخ ہے۔ اسی لیے اسے ’’تاریخ الرسل و الملوک‘‘ کے علاوہ ’’تاریخ الامم و الملوک‘‘ بھی کہا جاتا ہے، یعنی مخلتف اقوام و سلاطین کی تاریخ، لیکن عُرفِ عام میں یہ ’’تاریخ طبری‘‘ کے نام سے مشہور ہے۔ علامہ طبری نے اسے تاریخ کے ضروری مواد، تحریرات اور زبانی روایات سے جمع کیا تھا جن کی فراہمی کے لیے انہیں اسلامی دنیا کے علمی مراکز میں اپنی طویل سیر و سیاحت میں خاصے مواقع ملے۔ یہ عظیم الشان کتاب زمانے کے تھیٹروں سے بچ گئی۔ اس میں لغت، ادب، سیرت، تاریخ، احادیث، تاریخ خلفائے راشدین، تاریخ تفسیر و حدیث وغیرہ سب متفرق موضوعات جمع ہو گئے ہیں۔ اس کے علاوہ ان کتابوں کے اقتباسات بھی محفوظ ہو گئے ہیں جنہیں زمانے نے فنا کر دیا ہے۔ اُردو کا یہ ایڈیشن سات جلدوں پر مشتمل ہے۔ جلد اول میں کائنات کی تخلیق سے لے کر آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ولات تک، تمام حالات و کوائف سابقہ انبیائے کرام کے حوال ہر مشتمل ہے۔ جلد دوم سرور عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی حیات طیبہ سے لے کر حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ تک کے حالات مذکور ہیں۔ جلد سوم خلافت حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ سے حضرت علی رضی اللہ عنہ تک، جلد چہارم حضرت حسن رضی اللہ عنہ تا خلیفہ سلیمان بن مالک، جلد پنجم حضرت عمر بن عبدالعزیز رحمۃ اللہ علیہ تا خلیفہ الہادی، جلد ششم خلیفہ ہارون الرشید تا واثق باللہ، جلد ہفتم خلیفہ المتوکل علی اللہ تا المقتدر باللہ کے مفصل حالات پر مشتمل ہے غرضیکہ تخلیق کائنات سے 302ھ / 923ء تک کے حالات پوری تفصیل اور جامعیت سے ’’تاریخ طبری‘‘ میں سما گئے ہیں۔ اس ایڈیشن کی ایک نمایاں خصوصیت 116 صفحات پر مشتمل پوری کتاب کا مفصل اشاریہ ہے جو آخری جلد میں شامل ہے۔تاریخ طبری | علامہ ابو جعفر محمد بن جریر طبریضخامت 7 جلدیں مکمل سیٹ

آپ جانتے ہیں ، اچھی طرح جانتے ہیں کہ آپ کو زندگی میں کیا کرنا، کیسے کرنا ہے؟ اس طرف یہ    کم وقت زیادہ کامیابی کتاب آپ کی رہنمائی کرے گی۔ آپ کو ضروری معلومات بھی فراہم کرے گی اور اس کتاب میں آپ وقت کو اپنی مرضی کے تابع رکھنے کے گُر سیکھیں گے، درجنوں ایسے قابل عمل گُر جن پر عمل پیرا ہونے کے لیے جذبہ لگن اور طور طریقے اس کتاب کے مطالعہ سے آپ پرکھلیں گے۔

بچوں کے لئے " قصص القرآن " 20 کتب کا سیٹ

اعلی کوالٹی ایڈیشن

Jamal Al'Din Afghani dis جان پرکنزکی اکنامکس پر دہائیوںAuthor: M. Ikram ChaghataiLanguage: UrduNumber of Pages: 728

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products