Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Waqia Karbala / واقعہ کربلا Robin Sharma یہ کتاب کبوتر پرور برادری

SKU: 67987194599

4.0
USD275.00 USD297.00

Pay in 4 interest-free payments of $68.75 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 6 - Aug 11

Description

یہ کتاب کبوتر پرور برادری کے لئے ہر طرح کے معاملے پر ایک مکمل گائیڈ ہے۔ اس کتاب میں کبوتروں کی بریڈنگ، پرواز کے لئے کبوتروں کی تیاری، ان کی نگہداشت، بیماریوں سے بچائو اور مقابلے کے لئے کبوتروں کو تیار کرنے کا طریقہ کار، کبوتروں کی پرواز کنٹرول کرنے یعنی انہیں بڑھانے اور گھٹانے کے لئے مستند نسخہ جات عام کبوتر پرور افراد کے لئے بہت مخلصی سے تحریر کیے گئے ہیں۔

حکیم عمر خیام8

شاہ ولی اللہ برصغیر كے ایك عظیم عالم گذرے ہیں۔انھوں نے مسلمانوں كےزوال كا دور دیكھا تھا۔لیكن انھوں نے نہ صرف اس زوال كی وجوہات تلاش كیں بلكہ اس كے حل بھی پیش كیے۔مسلمانوں كی اصلاح كے لیے كئی كتابیں تصنیف كی۔زیر نظر كتاب"فقہ عمر" حضرت عمر ؓ كے فقہی مسائل پر مبنی ہے۔مسالك اربعہ كے كتب كا جائزہ لیں تو یہ بات واضح ہوتی ہے كہ ہر چہار مكتب فقہ كا مدار اكثر و بیشتر حضرت عمر فاروق ؓ ہی كے اجتہادات پر متفق نظر آتا ہے۔جو حضرت عمر فاروق ؓ كے فقہی علم كی اہمیت كو ظاہر كرتا ہے۔اسی لیے زیر نظر كتاب میں آپؓ كے فقہی علمی كی روشنی میں مختلف ابواب كے ساتھ فقہی مسائل كو قرآن و حدیث كے دلائل كے ساتھ بیان كیا گیا ہے۔كتاب الطہارۃ،كتاب الصلوۃ،مسائل تمیم،نما زكے آداب ،اذان كے مسائل،كتاب الجنائز وغیرہ كے تحت مختلف فقہی مسئلوں كا حل كتاب ہذا میں تفصیلی درج ہے۔

پتھروں کو موم کر دینے والے خطیب مولانا طارق جمیل کے ساتھ آؤ نبیﷺ کی باتیں کریں

ایسے ہی واقعات کی اور بھی بہت سی چھوٹی چھوٹی مثالیں ہیں جو ہمیں روزمرہ زندگی میں پیش آتے ہیں۔ کبھی ہمیں قطار میں کھڑے ہو کر انتظار کرنا پڑتا ہے،کبھی ناجائز تنقید برداشت کرنا پڑتی اور کبھی ہمیں اپنے حصے سے بڑھ کر کام کرنا پڑتا ہےاور اگر ہم ان کے بارے میں پریشان ہونا چھوڑ دیں تو ہمیں بہت فائدہ ہو سکتاہے۔ بہت سے لوگ زندگی میں آنے والے چھوٹے چھوٹے مسائل پر اتنے زیادہ پریشان ہوتے ہیں، کہ وہ اپنی     زندگی کے پرکیف لمحات اور اس کی خوشیوں کو ہی ختم کر دیتے ہیں۔ جب آپ اس مقصد کے لیے کام کرنے کا ارادہ کر لیتے ہیں تو آپ کو علم ہوتا ہے کہ آپ میں اور زیادہ مہربان بننے کے لیے کتنی انرجی موجود ہے۔

Waqia Karbala / واقعہ کربلا Robin Sharma یہ کتاب کبوتر پرور برادری

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products